ہیضہ : ایک جان لیوا مرض

ہیضہ : ایک انتہائی خطرنا ک مرض ڈاکٹر محمد یحییٰ نوری اس وقت کراچی میں ہیضے کے مریضوں کی تعداد میں بڑی تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ اخباری اطلاعات کے مطابق روزانہ کئی مریض شدید دست کی شکایت کے سبب ہسپتالوں میں  داخل ہو رہے ہیں  جن میں سے کچھ میں ہیضے کی تصدیق ہوئی ہے۔ ہیضہ...

زیکا وائرس اور ہم : کچھ بنیادی معلومات

زیکا وائرس انفیکشن: کچھ بنیادی معلومات ڈاکثر محمد یحییٰ نوری  زیکا وائرس ایک  ایسا وائرس ہے جو آج کل خبروں میں ہے۔ یہ ایڈئز نامی مچھر کی دو اقسام کے   کاٹنے سے پھیلتا ہے۔              یہ مچھر دن اور رات  دونوں اوقات میں کاٹ سکتے ہیں۔ زیکا وائرس سے سب سے زیادہ نقصان جب...

صحت اور نصف رمضان: کچھ باتیں غذا کے بارے میں

نصف رمضان اور کچھ غذائی تجاویز  سمعیہ ضیاء ماہر غذائیت نصف رمضان گزر چکا ہے اور اب تک ہمارے جسم میں کافی تبدیلیاں آچکی ہیں۔ جسم روزے کے نظام الاوقات کے مطابق ہوتا جا رہا ہے۔ اس دوران اعضاء کی مرمت کا عمل بھی شروع ہو چکا ہے۔ نظام انہضام اپنی توانائی جسم کو صاف...

روزہ اور سائنس

روزہ اور سائنس ڈاکٹر محمد یحییٰ نوری متوازن غذا ، ورزش اور اچھی نیند صحت مند زندگی کے لیے انتہائی اہمیت رکھتے ہیں۔ آج کل کے دور میں ہماری زندگی میں غذا نہ صرف متوازن نہیں رہی بلکہ اچھی اور صحت مند غذا کی جگہ فاسٹ فوڈ نے لے لی ہے۔ جلدبازی میں نہ صرف یہ کہ ہم زیادہ...

ڈینٹل امپلانٹ: دانتوں کی پیوندکاری

ڈینٹل امپلانٹ: دانتوں کی پیوند کاری ڈاکٹر اقصیٰ آصف  دنیا میں لاکھوں  لوگ دانتوں کے گر جانے سے پریشان ہیں۔ دانت گر جانے کی مختلف وجوہات ہو سکتی ہیں جن میں دانتوں  کی خرابی، ان کی حفاظت نہ کرنا اور دانتوں کی ہڈی کا گل جانا   شامل ہیں۔ پہلے اس کا حل صرف دانتوں کے درمیان...

ہفتے کے دو روزے : صحت اور ثواب

ہفتے کے دو روزے: صحت اور ثواب ڈاکٹر محمد یحییٰ نوری موجودہ دور مشینوں کا دور ہے۔ ہم میں سے بہت سے افراد ایسے ہیں جو دن کا اکثر حصہ ایک جگہ بیٹھے گزار دیتے ہیں۔ جسمانی محنت و مشقت اب ہماری زندگی کا حصہ نہیں ۔ جبکہ انسانی جسم اس انداز میں تخلیق ہوا ہے کہ یہ جو کچھ آپ...

رمضان اور صحت

رمضان المبارک اور صحت ڈاکٹر محمد یحییٰ نوری رمضان کریم کا آغاز ہو چکا ہے۔ رب کائنات نے اس مہینے کے دو مقصد کا تعین کیا ہے۔ ایک یہ کہ اس کے بندے شکرگزاری اختیار کریں۔۔ اور دوسرا یہ کہ وہ پرہیزگار بندے بن جائیں۔۔ یہ دونوں اوصاف انسان کی صحت کی چاروں جہتوں یعنی  جسمانی،...

احساس ہمدردی: معاشرے کو زندہ رکھنے والا یہ عنصر بچوں میں کیسے پیدا کریں؟

احساسِ ہمدردی نورالعلمہ حسن سڑک پر بسوں، گاڑیوں کا بےوجہ اونچا ہارن، پڑوسی کے گھر سے آنے والا غیرضروری شور، کسی کی بالکونی سے اچانک آپ کے سر پر پھینکا ہوا کچرا، آپ کے لگائے پودوں پر بالائی منزل کے رہائشیوں کا پھیلایا ہوا گند، پورے محلے میں بکھرا کوڑا کرکٹ آپ کے لیے...

ڈاؤن سنڈروم سے متاثرہ بچے اور ان کی نگہداشت

ڈاؤن سنڈروم ڈاکٹر محمد یحییٰ نوری   آپ نے اپنے ارد گرد کچھ ایسے بچے شائد دیکھیں ہو جو ذہنی طور پر عام بچوں سے مختلف اور کارکردگی کے لحاظ سے پیچھے ہوتے ہیں۔ ان بچوں کے چہرے گول، آنکھوں کی کناریاں تھوڑی اوپر کو اٹھی ہوئی ، قد چھوٹا، گردن موٹی  اور جسم قدرے...

دانتوں کی فلنگ

دانتوں کی فلنگ ڈاکٹر اقصیٰ آصف انسانی دانت بڑے مضبوط ہوتے ہیں۔ کبھی کبھی مگر ان میں خلا آ جاتا ہے ہیں جسے ہم "کیویٹی" کہتے ہیں۔ یہ کیوٹی اکثر کسی سخت قسم کے مواد سے بھر دی جاتی ہے جو "ڈینٹل فلنگ" کہلاتی ہے۔ دانتوں میں خلاکی وجوہات: منہ میں بہت سے بیکٹیریا رہتے ہیں جو...