نیا سال اور پرانے غیر محتاط رویے: کچھ احتیاطی تدابیر

نیا سال اور پرانے غیر محتاط رویے: کچھ احتیاطی تدابیر ڈاکٹر محمد یحییٰ نوری   جب سال بدلتا ہے تو بہت سے لوگ نئے آنے والے وقت کے ساتھ کچھ نئی امیدیں باندھتے ہیں۔ کچھ نئے ارادے کرتے ہیں۔ اپنے اندر بہتری لانے کی کوشش کرتے ہیں۔ کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جن کے خیال میں...