(حصہ اول) مچھر اور ان سے پیدا ہونے والی بیماریاں

مچھر اور ان سے پیدا ہونے والی بیماریاں  (حصہ اول) ڈاکٹر محمد یحییٰ نوری بظاہر ہوا میں اڑتی ، کمزور سی بھنبھناتی یہ چھوٹی سی مخلوق بہت ہی  نازک ہوتی ہے۔ مگر آپ یہ جان کر حیران ہوں گے کہ یہ مچھر کرہ ارض پر پھیلنے والی بیماریوں کے حوالے سے خطرناک ترین مخلوقات...

سگریٹ نوشی اور اس کے نقصانات

سگریٹ نوشی اور اس کے نقصانات ڈاکٹر محمد یحییٰ نوری کسی بھی ملک کے نوجوان اس کا مستقبل ہوتے ہیں۔ ان کی بہترین انداز میں تعلیم و تربیت ہی اس ملک کی ترقی کے ضامن ہوتے ہیں۔ پاکستان کی غالب آبادی نوجوانوں پر مشتمل ہے۔ یہ نوجوان ہی اس ملک کا مستقبل ہیں۔ بدقسمتی سے ان...

ہیضہ : ایک جان لیوا مرض

ہیضہ : ایک انتہائی خطرنا ک مرض ڈاکٹر محمد یحییٰ نوری اس وقت کراچی میں ہیضے کے مریضوں کی تعداد میں بڑی تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ اخباری اطلاعات کے مطابق روزانہ کئی مریض شدید دست کی شکایت کے سبب ہسپتالوں میں  داخل ہو رہے ہیں  جن میں سے کچھ میں ہیضے کی تصدیق ہوئی ہے۔ ہیضہ...

زیکا وائرس اور ہم : کچھ بنیادی معلومات

زیکا وائرس انفیکشن: کچھ بنیادی معلومات ڈاکثر محمد یحییٰ نوری  زیکا وائرس ایک  ایسا وائرس ہے جو آج کل خبروں میں ہے۔ یہ ایڈئز نامی مچھر کی دو اقسام کے   کاٹنے سے پھیلتا ہے۔              یہ مچھر دن اور رات  دونوں اوقات میں کاٹ سکتے ہیں۔ زیکا وائرس سے سب سے زیادہ نقصان جب...

صحت اور نصف رمضان: کچھ باتیں غذا کے بارے میں

نصف رمضان اور کچھ غذائی تجاویز  سمعیہ ضیاء ماہر غذائیت نصف رمضان گزر چکا ہے اور اب تک ہمارے جسم میں کافی تبدیلیاں آچکی ہیں۔ جسم روزے کے نظام الاوقات کے مطابق ہوتا جا رہا ہے۔ اس دوران اعضاء کی مرمت کا عمل بھی شروع ہو چکا ہے۔ نظام انہضام اپنی توانائی جسم کو صاف...