ہیضہ : ایک جان لیوا مرض

ہیضہ : ایک انتہائی خطرنا ک مرض ڈاکٹر محمد یحییٰ نوری اس وقت کراچی میں ہیضے کے مریضوں کی تعداد میں بڑی تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ اخباری اطلاعات کے مطابق روزانہ کئی مریض شدید دست کی شکایت کے سبب ہسپتالوں میں  داخل ہو رہے ہیں  جن میں سے کچھ میں ہیضے کی تصدیق ہوئی ہے۔ ہیضہ...

زیکا وائرس اور ہم : کچھ بنیادی معلومات

زیکا وائرس انفیکشن: کچھ بنیادی معلومات ڈاکثر محمد یحییٰ نوری  زیکا وائرس ایک  ایسا وائرس ہے جو آج کل خبروں میں ہے۔ یہ ایڈئز نامی مچھر کی دو اقسام کے   کاٹنے سے پھیلتا ہے۔              یہ مچھر دن اور رات  دونوں اوقات میں کاٹ سکتے ہیں۔ زیکا وائرس سے سب سے زیادہ نقصان جب...

صحت اور نصف رمضان: کچھ باتیں غذا کے بارے میں

نصف رمضان اور کچھ غذائی تجاویز  سمعیہ ضیاء ماہر غذائیت نصف رمضان گزر چکا ہے اور اب تک ہمارے جسم میں کافی تبدیلیاں آچکی ہیں۔ جسم روزے کے نظام الاوقات کے مطابق ہوتا جا رہا ہے۔ اس دوران اعضاء کی مرمت کا عمل بھی شروع ہو چکا ہے۔ نظام انہضام اپنی توانائی جسم کو صاف...

روزہ اور سائنس

روزہ اور سائنس ڈاکٹر محمد یحییٰ نوری متوازن غذا ، ورزش اور اچھی نیند صحت مند زندگی کے لیے انتہائی اہمیت رکھتے ہیں۔ آج کل کے دور میں ہماری زندگی میں غذا نہ صرف متوازن نہیں رہی بلکہ اچھی اور صحت مند غذا کی جگہ فاسٹ فوڈ نے لے لی ہے۔ جلدبازی میں نہ صرف یہ کہ ہم زیادہ...

ڈینٹل امپلانٹ: دانتوں کی پیوندکاری

ڈینٹل امپلانٹ: دانتوں کی پیوند کاری ڈاکٹر اقصیٰ آصف  دنیا میں لاکھوں  لوگ دانتوں کے گر جانے سے پریشان ہیں۔ دانت گر جانے کی مختلف وجوہات ہو سکتی ہیں جن میں دانتوں  کی خرابی، ان کی حفاظت نہ کرنا اور دانتوں کی ہڈی کا گل جانا   شامل ہیں۔ پہلے اس کا حل صرف دانتوں کے درمیان...