ہیپاٹائیٹس بی اور ہیپاٹائیٹس ڈی: مرض، علامات، تشخیص، علاج، بچاؤ

ڈاکٹر حافظ فصیح احمد عالمی تحقیق کے مطابق پاکستان ہیپاٹائیٹس بی کے حوالے سے دنیا کے وبائی خطے میں شامل ہے۔ وطن ِ عزیز میں  روزانہ کئی سو افراد ہیپاٹائیٹس بی کی وجہ سے موت کی آغوش میں چلے جاتے ہیں۔ مزید اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں ہیپاٹائیٹس بی کے موجودہ مریضوں...