ہیپاٹائیٹس ای: ایک خطرناک مرض

ہیپاٹائیٹس ای- مرض، علامات، تشخیص، علاج، بچاؤ  ڈاکٹر حافظ فصیح احمد ہمارے پیارے وطن پاکستان کا شمار دنیا کے ان ممالک میں ہوتا ہے جہاں ہیپاٹائیٹس کے مریضوں کی تعداد روز بروز بڑھتی جا رہی ہے۔  وائرس سے ہونے والے ہیپاٹائیٹس کی ایک قسم ہیپاٹائیٹس ای کہلاتی ہے۔ گزشتہ ادوار...