مرگی کا مناسب علاج۔۔ نارمل زندگی اور بہتر سماج۔۔

 مرگی کا مناسب علاج: نارمل زندگی اور بہتر سماج  بقلم ڈاکٹر حافظ فصیح احمد اس نوجوان کی عمر بارہ برس تھی جب پہلی مرتبہ اسے مرگی کے عارضے کی تشخیص ہوئی۔ ڈاکٹر نے دوا تجویز کی تو ساتھ میں یہ بھی بتایا کہ یہ دوا تمام عمر استعمال کرنا پڑے گی۔ یہ سن کر نوجوان اور اس کے گھر...