منکی پاکس: جاننے کی ضروری باتیں

منکی پاکس ڈاکٹر محمد یحییٰ نوری   منکی پاکس ایک نایاب بیماری ہے جو منکی پاکس وائرس کے جسم میں داخلے کی وجہ سے ہوتی ہے۔ یہ وائرس وائرسوں کے اسی خاندان سے تعلق رکھتا ہے جس سے چیچک پیدا کرنے والا وائرس تعلق رکھتا ہے۔ منکی پاکس پہلی بار 1958 میں اس وقت دریافت ہوا جب تحقیق...