کافی، حاملہ خواتین اور نوزائدہ بچے: کچھ اہم معلومات

کافی ، حاملہ خواتین اور نوزائدہ بچے رتبیٰ خان کئی سروے  یہ بتاتے ہیں کہ لاکھوں لوگ صبح کی شروعات کے لیے کافی پر انحصار کرتے ہیں۔ کافی میں کیفین بڑی مقدار میں موجود ہوتی ہے۔  بہت سے لوگ دن میں ایک سے زیادہ بار کافی پینا بھی پسند کرتے ہیں۔ یہ دنیا میں سب سے زیادہ...