جاذب نظر شخصیت اور منہ کی صفائی

جاذب نظر شخصیت اور منہ کی صفائی  یاد رکھنے کی  صرف پانچ باتیں ڈاکٹر محمد یحیی ٰ نوری ہر انسان چاہتا ہے کہ اس کی شخصیت جاذب نظر محسوس ہو۔ لوگ اس سے بات کرنے کی خواہش کریں۔ اور وہ جہاں بھی جائے محفل کی جان بن جائے۔ ایسا صرف اس وقت ممکن ہے جب انسان دوسروں  کے ساتھ تعلق...