قدم بہ قدم صحت : جوتوں کے بغیر

ڈاکٹر محمد یحییٰ نوری پیدل چلنا صحت کے لیے فائدہ مند ہے، یہ بات عرصہ دراز سے عام لوگوں کے علم میں ہے۔  روزانہ کم سے کم تیس منٹ تیزرفتار سے پیدل چلنے سے انسان کی جمع کی ہوئی کیلوریز خرچ ہوتی ہیں، وزن کم ہوتا ہے، دل کے دورے اور فالج ہونے کے خطرات کم ہوتے ہیں اور ذہنی...