چھاتی کا سرطان:چند سادہ حفاظتی تدابیر

 ڈاکٹر محمد یحییٰ نوری   عالمی ادارہ صحت کے مطابق ہر سال تئیس لاکھ خواتین میں بریسٹ کینسر یا چھاتی کے سرطا ن  کی تشخیص ہوتی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ یہ ہر سال  سات لاکھ کے قریب خواتین کی موت کا باعث بنتا ہے۔ چھاتی کے سرطان  کی بروقت تشخیص ہو جائے تو علا ج ممکن ہے۔...