ماں کا دودھ : ماں کے لیے مفید ، بچے کے لیے اہم ترین غذا

ماں کا دودھ : ماں کے لیے مفید ، بچے کے لیے اہم ترین غذا ڈاکٹر محمد یحییٰ نوری بچے کے پیدا ہوتے ہی اس کی  غذا ماں کے جسم میں اتر چکی ہوتی ہے۔  ماں کا دودھ وہ غذا ہے جس کا کوئی نعم البدل موجود نہیں ۔ یہ نہ صرف بچے کی غذائی ضروریات پوری کرتا ہے بلکہ ماں کے لیے...

فزیو تھراپی: ایک تعارف

فزیو تھراپی ایک تعارف مریم فاطمہ فزیوتھراپی کیا ہے؟ جب جسم کا کوئی حصہ  چوٹ ، بیماری یا معذوری سے متاثر ہوتا ہے تو فزیوتھیراپی   اسے حرکت دے کر اس  کے معمول کے افعال بحال کرنے میں مدد کرتی ہے۔ فزیوتھیراپسٹ تحریک اور ورزش ، دستی تھراپی ، تعلیم اور مشورے کے ذریعہ چوٹ ،...

منکی پاکس: جاننے کی ضروری باتیں

منکی پاکس ڈاکٹر محمد یحییٰ نوری   منکی پاکس ایک نایاب بیماری ہے جو منکی پاکس وائرس کے جسم میں داخلے کی وجہ سے ہوتی ہے۔ یہ وائرس وائرسوں کے اسی خاندان سے تعلق رکھتا ہے جس سے چیچک پیدا کرنے والا وائرس تعلق رکھتا ہے۔ منکی پاکس پہلی بار 1958 میں اس وقت دریافت ہوا جب تحقیق...

قبض : علامات، وجوہات، علاج اور روک تھام

قبض - علامات، وجوہات، علاج اور روک تھام سمعیہ ضیاء ماہر غذائیت قبض کو’ ام الامراض‘کہتے ہیں جو کہ عموماً طرز زندگی میں تبدیلیوں کا نتیجہ ہوتا ہے۔ اس کی وجہ دریافت کرکے اس وجہ کا فوری علاج ضروری ہے ورنہ یہ بہت سے مسائل کی جڑ ہے۔ اگرچہ کبھی کبھار قبض بہت عام ہےلیکن اگر...

(حصہ اول) مچھر اور ان سے پیدا ہونے والی بیماریاں

مچھر اور ان سے پیدا ہونے والی بیماریاں  (حصہ اول) ڈاکٹر محمد یحییٰ نوری بظاہر ہوا میں اڑتی ، کمزور سی بھنبھناتی یہ چھوٹی سی مخلوق بہت ہی  نازک ہوتی ہے۔ مگر آپ یہ جان کر حیران ہوں گے کہ یہ مچھر کرہ ارض پر پھیلنے والی بیماریوں کے حوالے سے خطرناک ترین مخلوقات...

کافی، حاملہ خواتین اور نوزائدہ بچے: کچھ اہم معلومات

کافی ، حاملہ خواتین اور نوزائدہ بچے رتبیٰ خان کئی سروے  یہ بتاتے ہیں کہ لاکھوں لوگ صبح کی شروعات کے لیے کافی پر انحصار کرتے ہیں۔ کافی میں کیفین بڑی مقدار میں موجود ہوتی ہے۔  بہت سے لوگ دن میں ایک سے زیادہ بار کافی پینا بھی پسند کرتے ہیں۔ یہ دنیا میں سب سے زیادہ...

سگریٹ نوشی اور اس کے نقصانات

سگریٹ نوشی اور اس کے نقصانات ڈاکٹر محمد یحییٰ نوری کسی بھی ملک کے نوجوان اس کا مستقبل ہوتے ہیں۔ ان کی بہترین انداز میں تعلیم و تربیت ہی اس ملک کی ترقی کے ضامن ہوتے ہیں۔ پاکستان کی غالب آبادی نوجوانوں پر مشتمل ہے۔ یہ نوجوان ہی اس ملک کا مستقبل ہیں۔ بدقسمتی سے ان...

ہیضہ : ایک جان لیوا مرض

ہیضہ : ایک انتہائی خطرنا ک مرض ڈاکٹر محمد یحییٰ نوری اس وقت کراچی میں ہیضے کے مریضوں کی تعداد میں بڑی تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ اخباری اطلاعات کے مطابق روزانہ کئی مریض شدید دست کی شکایت کے سبب ہسپتالوں میں  داخل ہو رہے ہیں  جن میں سے کچھ میں ہیضے کی تصدیق ہوئی ہے۔ ہیضہ...