انسانی جسم کا مدافعتی نظام اور ویکسین – چوتھا حصہ

انسانی جسم کا مدافعتی نظام اور ویکسین چوتھا حصہ ڈاکٹرمحمد یحییٰ نوری بے ضرر زندہ یا مردہ جراثیم اور  جراثیم   کے اجزاء کے استعمال کے  ذریعہ جسم میں مصنوعی طور پر مدافعت پیداکرنا فائدہ مند تو ہے مگر اکثر اس قسم کی ویکسین کی تیاری بہت زیادہ وقت لیتی ہے۔ خاص طور سے بے...