by Yahya Noori | May 8, 2022 | Everyday Health and Science, Infectious Diseases
مچھر اور ان سے پیدا ہونے والی بیماریاں (حصہ اول) ڈاکٹر محمد یحییٰ نوری بظاہر ہوا میں اڑتی ، کمزور سی بھنبھناتی یہ چھوٹی سی مخلوق بہت ہی نازک ہوتی ہے۔ مگر آپ یہ جان کر حیران ہوں گے کہ یہ مچھر کرہ ارض پر پھیلنے والی بیماریوں کے حوالے سے خطرناک ترین مخلوقات...
by Yahya Noori | Apr 29, 2022 | Everyday Health and Science
کافی ، حاملہ خواتین اور نوزائدہ بچے رتبیٰ خان کئی سروے یہ بتاتے ہیں کہ لاکھوں لوگ صبح کی شروعات کے لیے کافی پر انحصار کرتے ہیں۔ کافی میں کیفین بڑی مقدار میں موجود ہوتی ہے۔ بہت سے لوگ دن میں ایک سے زیادہ بار کافی پینا بھی پسند کرتے ہیں۔ یہ دنیا میں سب سے زیادہ...
by Yahya Noori | Apr 28, 2022 | General Well Being
سگریٹ نوشی اور اس کے نقصانات ڈاکٹر محمد یحییٰ نوری کسی بھی ملک کے نوجوان اس کا مستقبل ہوتے ہیں۔ ان کی بہترین انداز میں تعلیم و تربیت ہی اس ملک کی ترقی کے ضامن ہوتے ہیں۔ پاکستان کی غالب آبادی نوجوانوں پر مشتمل ہے۔ یہ نوجوان ہی اس ملک کا مستقبل ہیں۔ بدقسمتی سے ان...
by Yahya Noori | Apr 27, 2022 | Gastroenterology, Infectious Diseases
ہیضہ : ایک انتہائی خطرنا ک مرض ڈاکٹر محمد یحییٰ نوری اس وقت کراچی میں ہیضے کے مریضوں کی تعداد میں بڑی تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ اخباری اطلاعات کے مطابق روزانہ کئی مریض شدید دست کی شکایت کے سبب ہسپتالوں میں داخل ہو رہے ہیں جن میں سے کچھ میں ہیضے کی تصدیق ہوئی ہے۔ ہیضہ...
by Yahya Noori | Apr 23, 2022 | Infectious Diseases
زیکا وائرس انفیکشن: کچھ بنیادی معلومات ڈاکثر محمد یحییٰ نوری زیکا وائرس ایک ایسا وائرس ہے جو آج کل خبروں میں ہے۔ یہ ایڈئز نامی مچھر کی دو اقسام کے کاٹنے سے پھیلتا ہے۔ یہ مچھر دن اور رات دونوں اوقات میں کاٹ سکتے ہیں۔ زیکا وائرس سے سب سے زیادہ نقصان جب...
Recent Comments