by Yahya Noori | Apr 19, 2022 | Everyday Health and Science
نصف رمضان اور کچھ غذائی تجاویز سمعیہ ضیاء ماہر غذائیت نصف رمضان گزر چکا ہے اور اب تک ہمارے جسم میں کافی تبدیلیاں آچکی ہیں۔ جسم روزے کے نظام الاوقات کے مطابق ہوتا جا رہا ہے۔ اس دوران اعضاء کی مرمت کا عمل بھی شروع ہو چکا ہے۔ نظام انہضام اپنی توانائی جسم کو صاف...
by Yahya Noori | Apr 14, 2022 | Everyday Health and Science, General Well Being
روزہ اور سائنس ڈاکٹر محمد یحییٰ نوری متوازن غذا ، ورزش اور اچھی نیند صحت مند زندگی کے لیے انتہائی اہمیت رکھتے ہیں۔ آج کل کے دور میں ہماری زندگی میں غذا نہ صرف متوازن نہیں رہی بلکہ اچھی اور صحت مند غذا کی جگہ فاسٹ فوڈ نے لے لی ہے۔ جلدبازی میں نہ صرف یہ کہ ہم زیادہ...
by Yahya Noori | Apr 10, 2022 | Oral Health
ڈینٹل امپلانٹ: دانتوں کی پیوند کاری ڈاکٹر اقصیٰ آصف دنیا میں لاکھوں لوگ دانتوں کے گر جانے سے پریشان ہیں۔ دانت گر جانے کی مختلف وجوہات ہو سکتی ہیں جن میں دانتوں کی خرابی، ان کی حفاظت نہ کرنا اور دانتوں کی ہڈی کا گل جانا شامل ہیں۔ پہلے اس کا حل صرف دانتوں کے درمیان...
by Yahya Noori | Apr 6, 2022 | Everyday Health and Science, General Well Being
ہفتے کے دو روزے: صحت اور ثواب ڈاکٹر محمد یحییٰ نوری موجودہ دور مشینوں کا دور ہے۔ ہم میں سے بہت سے افراد ایسے ہیں جو دن کا اکثر حصہ ایک جگہ بیٹھے گزار دیتے ہیں۔ جسمانی محنت و مشقت اب ہماری زندگی کا حصہ نہیں ۔ جبکہ انسانی جسم اس انداز میں تخلیق ہوا ہے کہ یہ جو کچھ آپ...
by Yahya Noori | Apr 4, 2022 | Everyday Health and Science, General Well Being
رمضان المبارک اور صحت ڈاکٹر محمد یحییٰ نوری رمضان کریم کا آغاز ہو چکا ہے۔ رب کائنات نے اس مہینے کے دو مقصد کا تعین کیا ہے۔ ایک یہ کہ اس کے بندے شکرگزاری اختیار کریں۔۔ اور دوسرا یہ کہ وہ پرہیزگار بندے بن جائیں۔۔ یہ دونوں اوصاف انسان کی صحت کی چاروں جہتوں یعنی جسمانی،...
Recent Comments