کووڈ-19 وائرس کے ڈیلٹا اور اومیکرون ویرئینٹ :کیا، کیوں اور کیسے؟

  جینیاتی تبدیلیاں کیسے رونما ہوتی ہیں؟ جانداروں میں ماحولیاتی اثرات  کے زیر اثر یا قدرتی طور پر ہلکی پھلکی جینیاتی تبدیلیاں ہونا عام سی بات ہے۔  یہ جینیاتی تبدیلیاں کسی بھی جاندار کی ساخت میں  غیر محسوس طور پر معمولی تبدیلیوں کا باعث بنتی ہیں ۔ وقت  کے ساتھ ساتھ...

اچھی نیند: چند تجاویز

سمعیہ ضیاء ماہر غذائیت کیا آپ کو بھی اچھی نیند کی تلاش ہے؟ اس تیز رفتار دنیا میں ، بے چین راتیں اور تھکی ہوئی صبح ان دنوں عام بات ہے۔ نیند کی اہمیت کو جاننے کے باوجود ہم نیند پرکام ، ٹی وی یا موبائل فون  اور دیگر تفریحات کو ترجیح دیتے ہیں۔ نیند کی کمی کا نتیجہ موٹاپے...

ذیابیطس : ایک خاموش قاتل

ذیابیطس : ایک خاموش  قاتل ڈاکٹر حافظ فصیح احمد اس وقت پاکستان میں ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد دو کروڑ کے قریب پہنچ چکی ہے۔بعض اندازوں کے مطابق تو یہ تعداد  کل آبادی کا سترہ فیصد ہے، یعنی اس سے بھی دگنی۔ کراچی اور لاہور جیسے شہروں کی آبادی سے زیادہ۔ تخمینوں کے مطابق...

ڈینگی بخار: ایک خطرناک آزار-علامات-علاج اور احتیاطی تدابیر

ڈینگی بخار: ایک خطرناک آزار-علامات-تشخیص اور احتیاطی تدابیر ڈاکٹر حافظ فصیح احمد  ایک سچی کہانی عائشہ گزشتہ تین چار روز سے اپنے بچپن کی سہیلی مریم سے رابطے میں نہ تھی۔ اس نے کئی مرتبہ رابطے کرنے کی کوشش کی لیکن میسج کا کوئی جواب آیا نہ فون کال ریسیو کی گئی۔ یوں اچانک...

جسم میں یورک ایسڈ کی مقدار میں اضافہ: اسباب، خطرات اور حفاظتی غذائی تدابیر

سمعیہ ضیاء ماہر غذائیت   آپ نے بہت سے لوگوں سے یہ سنا ہوگا کہ “سرخ گوشت یا دال کھانا چھوڑ دیں آپ کا یورک ایسڈ کم ہو جائے گا” یا ٹماٹر اور پالک سے پرہیز کرنے سے یورک ایسڈ مزید نہیں بڑھتا۔  دال اور گوشت ہماری بنیادی غذائیں ہیں۔ انہیں چھوڑ دینا نہ صرف...