ملیریا: ایک ایسا مرض جس سے بچنا ممکن بھی ہے اور آسان بھی

ملیریا سے بچاؤ ممکن اور آسان  ڈاکٹر حافظ فصیح احمد دنیا کی نصف آبادی ملیریا کی زد پر ہے۔ افریقہ، جنوبی اور وسطی ایشیاء، مشرقِ وسطیٰ اور شمالی امریکا کے پچانوے ممالک میں ملیریا کے مریض پائے جاتے ہیں۔ ہر سال دو کروڑ سے زائد افراد ملیریا میں مبتلا ہوتے ہیں جن میں سے...

خون کی کمی:اوراسے دور کرنے کی کچھ غذائی تجاویز

 خون کی کمی کا غذاء سے علاج سمعیہ ضیاء ماہر غذائیت صحت مند جسم میں پانچ سے چھ لیٹر خون موجود ہوتا ہے۔ ہمارے جسم کے تمام خلیات، ٹشوز اور اعضاء اور مختلف نظاموں کا کام خون پر منحصر ہے۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے مطابق، خون کی کمی دنیا کی تیس فیصد سے زیادہ آبادی کو متاثر...

پلاسٹک اور بیسفینال اے (بی پی اے) صحت پر مضر اثرات:جاننے کی کچھ باتیں۔

پلاسٹک اور اس میں چھپا  مضر صحت بسفینال اے: جاننے کی کچھ باتیں ڈاکٹر محمد یحییٰ نوری   پلاسٹک کا استعمال ہم بکثرت کرتے ہیں۔ جس طرف نظر دوڑائیں آپ کو پلاسٹک ہی پلاسٹک نظر آئے گا۔ یہ پلاسٹک ہمیں کچھ سہولت تو فراہم کرتا ہے مگر یہ صحت کے لیے کوئی اچھی چیز نہیں۔ نہ...

دیر تک بیٹھنا اور بیٹھے رہنا: صحت کے لیے ایک خطرناک عمل

دیر تک بیٹھنا اور بیٹھے رہنا: صحت کے لیے خطرات سمعیہ ضیاء ماہر غذائیت آج کل کے مشینی دور میں ہم  میں سے بہت سے لوگ صرف میز کرسی کے ہو کر رہ گئے ہیں۔۔ ہم سارا سارا دن ایک جگہ بیٹھ کر اپنی آنکھیں کسی سکرین پر ٹکائے کام میں لگے رہتے ہیں۔ دیر تک ایک ہی جگہ بیٹھے رہنا صحت...

ٹائفائیڈ : ایک خطرناک بخار

ٹائفائیڈ  : ایک پھیلنے والا خطرناک مرض۔۔ ڈاکٹر حافظ فصیح احمد  سن 2016 میں پاکستان کے صوبہ سندھ میں ٹائفائیڈ بخار کے ایسے کیسز سامنے آئے جن کے خلاف عام طور پر استعمال ہونے والی  اینٹی بائیوٹک ادویات بےسود ثابت ہوئیں۔  اس صورتحال نے طبی ماہرین کو خاصا پریشان کر دیا۔...