by Yahya Noori | Jan 31, 2022 | Everyday Health and Science, General Well Being
اولاد کی تربیت کے چار انداز اور ان کے نتائج: آپ کس قسم کے والدین ہیں؟ ڈاکٹر محمد یحییٰ نوری اکثر والدین اولاد کی تربیت کے حوالے سے پریشان رہتے ہیں۔۔ زمانے کے بدلتے احوال اور بڑھتی عمر کے ساتھ ساتھ اولاد کی تربیت کے تقاضے بدلتے رہتے ہیں۔ اولاد پر...
by Yahya Noori | Jan 30, 2022 | Everyday Health and Science, General Well Being
وٹامن سی: ضرورت اور اہمیت سمعیہ ضیاء ماہر غذائیت وٹامن سی (ایسکوربک ایسڈ) قدرتی طور پر پایا جانے والا ایک غذائی عنصر ہے جو زیادہ تر پھلوں اور سبزیوں میں پایا جاتا ہے۔ دوسرے جانداروں کے برعکس، انسان خود وٹامن سی نہیں بنا سکتا۔ اس لیے اس کی ضرورت کی فراہمی کو یقینی...
by Yahya Noori | Jan 28, 2022 | Everyday Health and Science, General Well Being
خود فراموشی: کام میں انہماک جوانسان کو درجہ کمال پر پہنچاتا ہے نورالعلمہ حسن اپنے کاموں کو بہترین انداز میں مکمل کرنا ایک فن ہے جو انتھک محنت، انتہائی لگن، ارتکاز اور انہماک طلب کرتا ہے۔ لیکن میں اور آپ تو ذرا سی دیر میں تھک جاتے ہیں ۔۔ پھر یہ انتھک محنت کا تجربہ...
by Yahya Noori | Jan 24, 2022 | Everyday Health and Science, General Well Being
خون کے عطیات: معاشرے کی اہم ضرورت ڈاکٹر محمد یحییٰ نوری زندگی میں کبھی نہ کبھی ایسا ضرور ہوا ہوگا کہ آپ کو یا آپ کے کسی عزیز کو کسی وجہ سے خون کی ضرورت پڑی ہوگی۔ ایسے میں کوئی جاننے والا۔۔ یا کوئی انجان آپ کے کام آیا ہوگا۔۔ ہمارے ارد گرد کچھ نہ کچھ ایسا ہوتا رہتا ہے...
by Yahya Noori | Jan 20, 2022 | General Well Being
خون کی کمی کا غذاء سے علاج سمعیہ ضیاء ماہر غذائیت صحت مند جسم میں پانچ سے چھ لیٹر خون موجود ہوتا ہے۔ ہمارے جسم کے تمام خلیات، ٹشوز اور اعضاء اور مختلف نظاموں کا کام خون پر منحصر ہے۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے مطابق، خون کی کمی دنیا کی تیس فیصد سے زیادہ آبادی کو متاثر...
by Yahya Noori | Jan 14, 2022 | Everyday Health and Science, General Well Being
پلاسٹک اور اس میں چھپا مضر صحت بسفینال اے: جاننے کی کچھ باتیں ڈاکٹر محمد یحییٰ نوری پلاسٹک کا استعمال ہم بکثرت کرتے ہیں۔ جس طرف نظر دوڑائیں آپ کو پلاسٹک ہی پلاسٹک نظر آئے گا۔ یہ پلاسٹک ہمیں کچھ سہولت تو فراہم کرتا ہے مگر یہ صحت کے لیے کوئی اچھی چیز نہیں۔ نہ...
Recent Comments