اولاد کی تربیت کے چار انداز اور ان کے نتائج: آپ کس قسم کے والدین ہیں؟

 اولاد کی  تربیت کے چار انداز اور ان کے نتائج: آپ کس قسم کے والدین ہیں؟ ڈاکٹر محمد یحییٰ نوری   اکثر والدین اولاد کی تربیت کے حوالے سے پریشان رہتے ہیں۔۔ زمانے کے بدلتے احوال اور بڑھتی عمر کے ساتھ ساتھ اولاد کی تربیت کے تقاضے بدلتے رہتے ہیں۔ اولاد پر...

جسم کی اہم ضرورت: وٹامن سی

وٹامن سی: ضرورت اور اہمیت  سمعیہ ضیاء ماہر غذائیت وٹامن سی (ایسکوربک ایسڈ) قدرتی طور پر پایا جانے والا ایک غذائی عنصر ہے جو زیادہ تر پھلوں اور سبزیوں میں پایا جاتا ہے۔ دوسرے جانداروں کے برعکس، انسان خود وٹامن سی نہیں بنا سکتا۔ اس لیے اس کی ضرورت  کی فراہمی کو یقینی...

خود فراموشی: کام میں انہماک جو انسان کو درجہ کمال تک پہنچاتا ہے

خود فراموشی:  کام میں انہماک جوانسان کو درجہ کمال پر پہنچاتا ہے  نورالعلمہ حسن  اپنے کاموں کو بہترین انداز میں مکمل کرنا ایک فن ہے جو انتھک محنت، انتہائی لگن، ارتکاز اور انہماک طلب کرتا ہے۔ لیکن میں اور آپ تو ذرا سی دیر میں تھک جاتے ہیں ۔۔ پھر یہ انتھک محنت کا تجربہ...

کیا آپ کو خون عطیہ کرنا چاہیے؟

خون کے عطیات: معاشرے کی اہم ضرورت ڈاکٹر محمد یحییٰ نوری   زندگی میں کبھی نہ کبھی ایسا ضرور ہوا ہوگا کہ آپ کو یا آپ کے کسی عزیز کو کسی وجہ سے خون کی ضرورت پڑی ہوگی۔ ایسے میں کوئی جاننے والا۔۔ یا کوئی انجان آپ کے کام آیا ہوگا۔۔ ہمارے ارد گرد کچھ نہ کچھ ایسا ہوتا رہتا ہے...

خون کی کمی:اوراسے دور کرنے کی کچھ غذائی تجاویز

 خون کی کمی کا غذاء سے علاج سمعیہ ضیاء ماہر غذائیت صحت مند جسم میں پانچ سے چھ لیٹر خون موجود ہوتا ہے۔ ہمارے جسم کے تمام خلیات، ٹشوز اور اعضاء اور مختلف نظاموں کا کام خون پر منحصر ہے۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے مطابق، خون کی کمی دنیا کی تیس فیصد سے زیادہ آبادی کو متاثر...

پلاسٹک اور بیسفینال اے (بی پی اے) صحت پر مضر اثرات:جاننے کی کچھ باتیں۔

پلاسٹک اور اس میں چھپا  مضر صحت بسفینال اے: جاننے کی کچھ باتیں ڈاکٹر محمد یحییٰ نوری   پلاسٹک کا استعمال ہم بکثرت کرتے ہیں۔ جس طرف نظر دوڑائیں آپ کو پلاسٹک ہی پلاسٹک نظر آئے گا۔ یہ پلاسٹک ہمیں کچھ سہولت تو فراہم کرتا ہے مگر یہ صحت کے لیے کوئی اچھی چیز نہیں۔ نہ...